6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:34
کینیڈا میں برطانوی شا ہی جو ڑ ے کی آ مد، طلا ئی سکّہ جا ری
جنگ نیوز -
اوٹاوا…نئے نو یلے بر طا نوی شا ہی جو ڑے کی کینیڈا آ مد کے موقع پر حکو مت کی جا نب سے خا لص سو نے کا سکہ جا ری کر دیا گیا ہے ۔ با ئیس قیر اط کے سو نے سے بنا ئے گئے اس سکے پر پر نس ولیم اور شہزادی کیتھرین میڈ لٹن کی تصا ویر نما یا ں ہیں ۔اس سکّے کی حقیقی مالیت دو سو ڈالر ہے تاہم اپنی تا ریخی نو عیت کی بناء پر یہ دو ہزار ڈالر میں دستیا ب ہو گا ۔