تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 2:51

اسپین میں بل دوڑ کے سالانہ مقابلے آج شروع ہوں گے

جنگ نیوز -
پیم پلونا. . . . ... اسپین میں بل دوڑ کے سالانہ مقابلے آج سے شروع ہورہے ہیں۔ان مقابلوں کی افتتاحی تقریب پیم پلونا شہر میں ہوئی۔افتتاحی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔شہر کے مئیر نے فضا میں راکٹ فائر کرکے مقابلوں کیآغاز کا اعلان کیا۔بل دوڑ کے یہ مقابلے پیم پلونا میں سین فرمین تہوار کا حصہ ہوتے ہیں۔1924 سے جاری بل دوڑ کے ان سالانہ مقابلوں میں ہر برس کئی افراد شدید زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔اسپین میں بل دوڑ کے سالانہ مقابلے آج شروع ہورہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.