تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:2

کراچی: آج رات گئے تک بسیں سڑکوں پر نہیں لائینگے،ٹرانسپورٹرز

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی میں بسوں پر فائرنگ کے بڑھتے واقعات پر ٹرانسپورٹرز پریشان ہوگئے ہیں، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ آج رات گئے تک بسیں سڑکوں پر نہیں لائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ کل حالات دیکھ کر سڑکوں پر بسیں لانے کا فیصلہ کرینگے۔حکومت بسوں اور مسافروں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.