تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:41

دو سو انچ لمبی سب سے بڑی آؤٹ ڈور ٹی وی اسکرین تیار

جنگ نیوز -
برلن …ایک جرمن کمپنی(Porsche) نے دو سو انچ لمبی دنیا کی سب سے بڑی آ ؤ ٹ ڈور ٹی و ی اسکرین تیار کر لی ہے ۔201 C SEED نا می یہ عظیم الشان ٹی وی اسکرین مکمل طور پر واٹر پر و ف ہے جو دو سو ستّر ڈگری زاویے پر گھو م بھی سکتی ہے ۔دنیا کی اس سب سے بڑی آوٹ ڈؤر اسکرین کی قیمت آٹھ لاکھ دس ہزار ڈالر ہے جسے پا رکس یا گر اؤ نڈ زمیں نصب کیا جا سکتاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.