تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:41

امریکی شخص کا 19فٹ کے فاصلے تک اُچھلنے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
واشنگٹن …سکے کو فضامیں اچھا لنا تو سب نے سنا اور دیکھا ہوگا لیکن ا مریکہ میں ایک شخص نے 19فٹ اور 6انچ کے فاصلے تک ہوا میں قلابازی کھاکر اچھلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اسٹنٹ مین Robert Sourisنے لو گوں کے ایک مجمع کے سامنے بھر پو ر طاقت سے اچھل کر19فٹ لمبی چھلانگ لگا کر اس کارنامے کا مظاہرہ کیا اور عا لمی ریکارڈ کی فہر ست میں اپنا نا م شا مل کر نے میں کامیاب ہو گیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.