تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:45

چار دن میں 80افراد کی ہلاک،اتنے افراد کی ہلاکتیں المیہ ہے، امریکی سفیر

جنگ نیوز -
اسلام آباد…امریکا نے کراچی میں بدامنی کے حالیہ بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زوردیا ہے کہ وہ اختلاف کو حل کریں۔اسلام آباد میں امریکی سفیر کیمرون منٹر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 3 دن میں 60 افراد کی ہلاکت ایک المیہ ہے، سفیر نے کہا کہ کراچی کے تمام فریقین تشدد کو بڑھنے سے روکیں اور اختلافات حل کریں ، کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ وہ کراچی میں مرنے والوں کے لواحقین سے بھی اظہارتعزیت کرتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.