تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:48

پریوں کی کہانیوں کے خو بصو رت ملبو سا ت نے حقیقت کا رو پ دھا ر لیا

جنگ نیوز -
لندن…سنڈریلا ہر لڑ کی کے خو ابوں کا کر دار ہے اور اب اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ڈزنی لینڈ نے پر یوں کی دنیاجیسے حقیقی ملبوسات پیش کر دیئے ہیں ۔ یہ خو بصورت ملبو سات پریو ں اور شہزادیوں کی کہانیوں سے متا ثر ہو کر تیار کیے گئے ہیں جن میں سنڈریلا ، جیسمین ،سنووہائٹ ،پرنسز این اور ٹینا کے مشہور کر داروں جیسے دلکش لباس شا مل ہیں ۔ یہ لبا س پہن ہر لڑکی خو د کو سنڈریلااور اسنووہا ئٹ محسو س کر سکے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.