تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:19

امریکا میں ایک مر غی نے 5شتر مر غ کے بچوں کو گود لے لیا

جنگ نیوز -
ٹیکساس . . . . . امریکی ریاست ٹیکساس میں مر غی نے بیک وقت 5شتر مر غ کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔ایک فارم ہاؤس میں مقیم یہ مر غی اپنے سے کئی گنابڑی قدوقامت والے ان شتر مر غوں کے بچوں کو اپنے چوزے سمجھ کر ان کی دیکھ بھال کر تی ہے جو کہ اس کے ساتھ اسی کے پنجرے میں رہتے ہیں۔یہ شتر مرغ کے بچے اسے اپنی ماں تسلیم کر چکے ہیں اور اسی کے ساتھ سوتے ،کھاتے ،کھیلتے اور اس کے پیچھے پیچھے ایک قطا ر میں چلتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.