تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:31

اب تک کراچی میں 157 افراد کو گرفتار کیا گیا ،آئی جی سندھ

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . آئی جی سندھ واجد علی درانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سے اب تک کراچی میں 157 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔آئی جی سندھ واجد درانی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین کلاشنکوف اور 38 ٹی ٹی پستول برآمد کرلئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملزمان کو ہنگامہ آرائی ،شر پسندی، غیر قانونی اسلحہ اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.