تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:31

پشاور میں وقفے وقفے سے بارش جاری

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے جکبہ بارش کا سلسلہ مزید ایک دن تک جاری رہے گا۔ پشاور میں آج صبح 13 ملی میٹر بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ آج بھی موسم آبر آلود رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.