تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:45

امریکی صدارتی کیمپ کی ممنوعہ فضائی حدود میں سیسناطیارہ داخل

جنگ نیوز -
واشنگٹن…امریکی صدارتی کیمپ کے قریب ممنوعہ فضائی حدود میں آنے والے سیسنا طیارے کو ایر ڈیفنس کمانڈ نے روک لیا ۔امریکی ایرواسپیس ڈیفنس کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کی شام چھ بجکر چھپن منٹ پر ایک چھوٹا سینسنا طیارہ واشنگٹن میں امریکی صدارتی ڈیوڈ کیمپ کی ممنوعہ حدود میں داخل ہوگیا۔ دوایف پندرہ ای جنگی طیاروں نے فوری مداخلت کرکے طیارے کوگھیرلیا اوراسے قریبی ائیرپورٹ پراتارلیا گیا ۔واقعے کی مزیدتفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.