تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:41

بھارت میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،100سے زائد مسافر زخمی

جنگ نیوز -
اترپردیش…حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کالکہ ایکسپریس ہورا سے مغربی بنگال جارہی تھی،کانپور کے قریب ضلع فتح پور میں 15 بوگیاں تیز رفتاری کے باعث قابو نہ رکھتی ہوئی پٹری سے اتر گئیں۔الہ آباد اور کانپور سے ریلوے کی جانب سے دو میڈیکل وین اور ایک ٹرین روانہ کردی گئی ہے، جو مسافروں کولے کر واپس آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.