تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 3:39

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے چار سالہ بچی جاں بحق

جنگ نیوز -
لاہور. . . ... .. لاہور کے خیابان روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے چار سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے خیابان روڈ دبئی ٹاون کے قریب تیز رفتار ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے جاٹکرایا جس سے موٹر سائیکل پر سوار چار سالہ بچی انوشہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا والد سلیم شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور اعظم کو گرفتار کر کے ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ حادثے کے شکار خاندان کا تعلق نواھی گاوں شاہ پور کانجراں سے تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.