تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 3:39

برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکھم اور وکٹور یہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

جنگ نیوز -
لاس اینجلس. . .. . . .. .برطانیہ کے سابق فٹ بالرڈیوڈ بیکھم اور وکٹوریہ کے ہاں پہلی بیٹی پیداہوگئی ۔خاندانی اعلامیے کے مطابق وکٹوریہ نے لاس اینجلس کے ایک مقامی اسپتال میں اپنی پہلی بچی کوجنم دیاجوکہ ان کی چوتھی اولاد ہے۔برطانوی فٹ بالرڈیوڈبیکھم نے1999میں اسپائس گرل وکٹوریہ سے شادی کی جن سے ان کے پہلے ہی تین بیٹے ہیں۔پہلی بچی کی پیدائش پران کے تینوں بیٹیبروکلین،رومیو اورکروزبچی کی پیدائش پربہت خوش ہوئے۔بیکھم نے گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں یہ خوشخبری سنائی تھی کہ ان کے ہاں کی بیٹی کی پیدائش متوقع ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.