تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:21

دو ڈا لر میں خریدے گئے گلا س تیس ہز ار ڈالر میں نیلا م

جنگ نیوز -
لندن…قسمت عر و ج پر ہو تو ایسے حیرت انگیز واقعا ت سا منے آ تے ہیں کہ انسان حیران رہ جا تا ہے ۔ ایسا ہی کچھ ایک بر طا نوی خا تو ن کے ساتھ بھی ہوا جن کے صرف دو ڈالر میں خریدے گئے گلا س تیس ہزار ڈالر میں نیلا م ہو گئے ۔خا تو ن نے یہ تین گلا س ایک سیل سے خریدے تھے اور جب وہ انہیں فر و خت کر نے نیلا م گھر پہنچیں تو انہیں علم ہو ا کہ گلاسوں کا تعلق اٹھا رویں صدی سے ہے جو نہا یت نا در حیثیت کے حامل ہیں۔ ان گلا سو ں کو جب نیلا می کے لیے پیش کیا گیا تھا تو دو ڈالر کی معمو لی رقم میں خر یدے جا نے والے یہ گلا س تیس ہزارڈالر کی خطیر رقم میں آرٹ کے ایک دلدا دہ نے حا صل کر لیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.