تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:25

امریکی شخصکا1 منٹ میں 721 مرتبہ تالیاں بجا کر عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز - نیویارک…ایک امریکی شخص Kent Toast نے ایک منٹ میں721 مرتبہ تالیاں بجا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ دنیاکے تیز ترین رفتار سے تالی بجانے والے اس شخص میں فی سیکنڈ 12تالیاں بجانے کی صلا حیت مو جود ہے اور اس نے حیرت انگیز طور پر بغیر رُکے، مسلسل ایک منٹ میں721 مرتبہ تالیاں بجا کر گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نا م شامل کر والیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.