تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:36

منّا بھا ئی کے شا ئقین کیلئے خو شخبر ی ،’منّا بھا ئی چلے امریکہ ‘پر کا م شر وع

جنگ نیوز -
ممبئی…منابھا ئی کے شا ئقین کے لیے خو شخبر ی ہے کہ وہ جلد ہی منا بھا ئی اور سرکٹ کو ایک با ر پھر اسکرین پر دیکھ سکیں گے ۔ہدا یتکا ر راج کما ر ہیرانی نے شا ہ رخ خان کی فلم My Name is Khan کی ریلیز کے بعد منا بھا ئی چلے امریکہ کی تیاری منسوخ کر دی تھی کیو نکہ دو نوں فلمو ں کی کہانی قدرے یکسا ں تھی تاہم اب انہوں نے منا بھا ئی کی امریکہ یاتر ا کی نئی کہانی ڈھو نڈ لی ہے اور جلد ہی فلم کی شو ٹنگ شروع کردی جائے گی ۔ فلم کے مرکزی کر دارو ں میں سنجے دت اور ارشدوارثی کی کا میا ب جو ڑی ہی نظر آ ئے گی تاہم فلم کے لیے ہیر ؤئن کا انتخاب ابھی نہیں کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.