تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 13:13

اسلام آبادسہالہ میں دھماکہ حادثاتی تھا، آئی ایس پی آر

جنگ نیوز -
راولپنڈی...اسلام آباد میں سہالہ کے علاقہ میں ہونے والے دھماکہ کے بارے میں پاک فوج کے ترجمان کاکہناہے کہ یہ ایک حادثاتی دھماکہ تھا، جس میں ایک سیکیورٹی اہلکارشہیداورتین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکی طرف سے جاری بیان کے مطابق حادثاتی دھماکہ سہالہ کے قریب آرمی کے یونٹ ایمونیشن ڈپو میں ہوا، جس کے بعد زخمی سپاہیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی میں منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.