تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:7

شاہد خان آفریدی کے والد شدید علیل، اسپتال داخل کرادیا گیا

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے والد پیرصاحبزادہ فضل الرحمان کو تشویش نا ک حالت میں اسپتال داخل کردایاگیا ہے۔ شاہد خان آفریدی کے والد کافی عرصے سے بیماری میں مبتلا ہیں، طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں فوری طور پرانتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرا دیا گیا۔سابق قومی کپتان انگلینڈ میں کاوٴنٹی کھیلنے میں مصروف تھے وہ انگلش کاونٹی ہیمپشائر کے بقیہ میچز چھوڑ کرصبح براستہ دبئی پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.