12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 2:55
مصر:چارامریکی شہریوں کوحراست میں لے لیا گیا
جنگ نیوز -
سویز. . . . . . .مصری فوج نے4امریکی شہریوں کوحراست میں لے لیا۔فوجی ذرائع کے مطابق مصر کے شہرسویزمیں مظاہرین نے4امریکی شہریوں اوران کے مصری مترجم کوپکڑکرفوج کے حوالے کردیا۔امریکی شہریوں سیان کی نہرسویزکے علاقے میں موجودگی کے بارے میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔