تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:57

کہانیاں سنانے والی دادی اماں اب بریک ڈانس بھی کرنے لگیں

جنگ نیوز -
نیویارک…دادی اماں کو کہانیاں سناتے اور نصیحتیں کر تے تو سب نے دیکھاہی ہے تاہم لیکن یک ایسی دادی اماں ایسی بھی ہیں جو عمر کی پر وا کیے بغیر مہارت سے بر یک ڈانس کر تیں ہیں۔ ایک مشہورپاپ گانوں پر خوشگوار انداز میں اپنے جسم کو ایک بریک ڈانسر کی طرح ہلا جھلا کر نہایت عمدہ پر فارمنس پیش کر تی ان بڑی بی کودیکھ کر یہ جملہ بے اختیار لبوں پر آجاتا ہے ابھی تو میں جوان ہو ں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.