تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 13:59

ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 18روپے کا اضافہ، نوٹی فیکشن جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد...ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔اوگرا کے نوٹی فیکشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت18روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اب نئے اضافے کے کے بعدگھریلو سلنڈر 1450اور کمرشل سلنڈر1480روپے کا ہوگیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.