تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:35

اسٹیٹ بینک کے گورنر شاہد کاردار نے استعفیٰ دے دیا

جنگ نیوز -
کراچی…اسٹیٹ بینک کے گورنر شاہد کاردار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد کاردار کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور یسین انور نئے گورنر اسٹیٹ بینک ہونگے۔ شاہد کاردار مرکزی بینک کے 16ویں گورنرتھے اور اس عہدے پر انکی تعیناتی مختصر ترین شمار کی جارہی ہے۔ شاہد کاردار نے9ستمبر2010 کو ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.