تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2011
وقت اشاعت: 13:26

مری:سیاحوں کی کار کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
مری...سیاح خاندان کی کار ایوبیہ جاتے ہوئے خیرہ گلی کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق کار میں سات افراد سوار تھے،حادثے کا شکار خاندان کراچی سے آیا ہوا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کار میں سوار باقی پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو سی ایم ایچ اسپتال مری منتقل کردیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.