تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:39

سیف سے بریک اپ کی خبریں جھوٹ ہیں،کرینہ کپور

جنگ نیوز -
ممبئی...بالی وڈ سائز زیرو کرینہ کپور نے سیف علی خان سے اپنے بریک اپ کی خبروں کو جھوٹ قرار دیاہے،اور کہا ہے کہ یہ صرف اور صرف افواہیں ہی ہیں۔سیف علی خان اور کرینہ کے درمیان نوک جھونک اور لڑائی کی خبریں تو اکثر ہی سنائی دیتی ہیں اسی دوران ان لڑائیوں کو مزید رنگ دے دیا افواہ سازوں نے یہ مشہور کر کے،کہ کرینہ اور سیف کے تعلقات ٹوٹ گئے ہیں یا سیدھے الفاط میں یہ کہ ان کا بریک اپ ہوگیا ہے،ان افواہوں ہی کے دوران کرینہ پہنچیں جب ایک تقریب میں تو رپورٹرز نے انھیں گھیرلیا اسی سوال کے ساتھ کہ کیا آپ کا اور سیف کا بریک اپ ہوگیا ہے۔کرینہ نے کہا کہ یہ سب جھوٹی باتیں ہیں اور سچ صدر یہ ہے کہ وہ اور سیف ساتھ ساتھ ہیں اور جب شادی کریں گے تو اس کا باضابطہ اعلان بھی کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.