13 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:39
خوراک میں ٹماٹرکا استعمال کینسر سمیت کئیبیماریوں سے بچا تاہے
جنگ نیوز -
نیویارک...خوراک میں ٹماٹر کو شامل کرنے سے کینسر سمیت متعدد مہلک بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔امریکا میں ہونیوالی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹماٹر اور ٹماٹر سے بنی ہوئی چیزوں کو خوراک میں شامل کرنے سینہ صرف کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، بلکہ دل کی بیماریوں سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ٹماٹر کھانے سے انسان صحت مند رہتا ہے۔