تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 2:54

چمن :مکان میں دھما کے سے2افراد جاں بحق،12 زخمی

جنگ نیوز -
چمن . . . . . . .. چمن بائی پاس پر ایک مکان میں دھماکے سے2 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق چمن بائی پاس پر واقع ایک مکان میں دھما کا ہوا جس میں2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 12 زخمی ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔فوری طور پر دھما کے کی نوعیت معلوم نہیں ہوئی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.