تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 2:54

عشرت العباد کا صد ر زرداری کو فون ،بیان پر تحفظات کا اظہار

جنگ نیوز -
دبئی. . .. . . .. . گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ذوالفقار مرزا کے بیان پر صدر زرداری سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر زرداری کو فون کرکے ذولفقار مرزا کے بیان کی پرزور مذمت کی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔گورنر سندھ عشرت العباد کہنا تھا کہ اس قسم کے بیانات ذہنی دیوالیہ پن کی عکاسی کرتے ہیں۔ذوالفقار مرز اکے بیان سے الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔واضح رہے کہ صدرزرداری نے گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.