تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:3

اسلام آباد،پوٹھوہار،بہاولپوراورفیصل آبادریجنز میں سی این جی اسٹیشنز بند

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد پوٹھوہار سمیت بہاول پور اور فیصل آباد ریجنز میں صبح 6 بجے سے اڑھائی روز کے لیے تمام سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کردی ۔ اعلامیہ کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت اسلام آباد پوٹوہار سمیت بہاول پور اور فیصل آباد ریجنز کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 6 بجے سے اڑھائی روز کے لیے گیس کی سپلائی بند رہے گی،ان تینوں ریجنز میں ہفتے کو سہ پہر تینبجے سی این جی اسٹیشنز سے صارفین کو گیس میسر ہوسکے گی ،نئے شیڈول کے مطابق 14 جولائی کی صبح 6 بجے سے 16 جولائی کی صبح 6 بجے تک فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.