تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:55

شا ہد کپور ایف سولہ اڑا نے والے دنیا کے پہلے اداکار بن گئے

جنگ نیوز -
ممبئی…آ نے والی بالی ووڈ فلم مو سم میں ائیر فو رس پا ئلٹ کا کر دار ادا کرنے والے شا ہد کپو ر ایف سو لہ طیارہ اڑانے والے پہلے اداکار بن گئے ہیں ۔ شاہدکپوراپنے اس اعزاز پر بہت خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہا لی ووڈ اداکار ٹا م کروز نے بھی اپنی فلم ٹا پ گن میں ایف پندرہ طیارہ اُڑا یا تھا لہٰذاوہ ایف سو لہ اڑانے والے دنیا کے پہلے اداکار ہیں جس پر انہیں بے حد فخر ہے ۔شا ہد کپو ر کا کہنا ہے کہ ایف سو لہ اڑا نا ان کی زندگی کا یادگار ترین لمحہ تھا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کر پا ئیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.