14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:40
مصر : قدیم ترین اہرام کومنہدم ہو نے سے بچا نے کیلئے اقداما ت شر و ع
جنگ نیوز -
قاہرہ…مصر کے چا ر ہزار سات سوسال(4700) قدیم اہرام کو گر نے سے بچانے کے لیے حفا ظتی اقدامات شر وع کر دیئے گئے ہیں ۔مصر کے اس قدیم ترین اہرا م کو سیڑھیو ں والا اہرام بھی کہاجاتا ہے جو 1992 کے زلزلے سے اس قدر شدید متاثر ہو ا تھا کہ اس کے منہدم ہو نے کے خطر ات لا حق ہو گئے تھے ۔ برطا نوی انجینئرز کی ایک ٹیم نے سا ٹھ میٹر بلند اس اہر ام کی چھت کو گر نے سے بچا نے کے لیے تعمیر اتی کا م شروع کر دیاہے جس پر بیس لاکھ ڈالر سے زائد کی لاگت آ ئے گی ۔