تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:58

ذوالفقار مرزا ،شاہی سید48گھنٹوں میں کراچی چھوڑ دیں،مہاجر رابطہ کونسل

جنگ نیوز -
کراچی…مہاجر رابطہ کونسل نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا اور شاہی سید اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر کراچی چھوڑ دیں،بصورت دیگر بھرپور احتجاج جاری رہے گا۔ مہاجر رابطہ کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے بانیان پاکستان کی توہین کی ہے، وہ میڈیا پر آکر الطاف حسین سے مافی مانگیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.