14 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:43
راولپنڈی: آرمی چیف کی ایساف کمانڈر جنرل پٹریاس سے ملاقات
جنگ نیوز -
راولپنڈی…افغانستان میں ایساف فورسز کے کمانڈر اور سی آئی اے کے نامزد سربراہ جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔