تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:0

فرانس کے قومی دن پرآتش بازی کاشاندارمظاہرہ

جنگ نیوز -
فرانس کے قومی دن پرآتش بازی کاشاندارمظاہرہ

پیرس…فرانس کے قومی دن کے موقع پر پیرس میں آتش بازی کاشاندارمظاہرہ کیا گیا۔رقص کرتی روشنیوں سے آسمان جگمگا اٹھا۔فرانس کے قومی دن کے موقع پرایفل ٹاور کوبرقی قمقوں سے سجایا گیا تھا۔جگ مگ کرتی روشنیاں ٹاورپررقص کرتی نظرآرہی تھیں۔ جبکہ ایفل ٹاورکے نزدیک آتش بازی کامنفرداورشاندارمظاہرہ پیش کیا گیا۔جس سے آسمان سرخ اورسبز رنگ کی روشنیوں سے جگمگااٹھا۔ دل کی شکل میں نمودارہوتی روشنی دیکھ کرلوگ حیرت زدہ رہ گئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.