تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:0

کراچی :شہر میں امن وامان کیلئے وزیر اعلیٰ ہاوٴس میں اجلاس

جنگ نیوز -
کراچی :شہر میں امن وامان کیلئے وزیر اعلیٰ ہاوٴس میں اجلاس

کراچی…وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاوٴس کراچی میں امن ومان سے متعلق اجلاس ہوا۔وزیر اعلیٰ ہاوٴس سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئی جی سندھ واجد درانی،سی سی پی او سعود مرزا،قائم مقام ڈی جی رینجرز بریگیڈئیر ظفر اقبال شریک ہوئے۔ اجلاس میں پولیس و رینجرز حکام نے وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ کو کراچی میں امن و امان سے متعلق صورتحال پر بریفنگ دی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.