15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:24
کرن جو ہر نے ’کبھی خو شی کبھی غم ‘کاسیکو ئل بنا نے کااعلا ن کر دیا
جنگ نیوز -
ممبئی…با لی ووڈ ہدا یتکار کر ن جو ہر نے اپنی کامیا ب ترین فلم’ کبھی خو شی کبھی غم‘ کے سیکو ئل کا اعلا ن کر دیاہے ۔کر ن جو ہر کاکہناہے کہ نہ صرف ان کی بلکہ فلم کی پوری کا سٹ کی بھی یہی خواہش ہے کہ اس کا میا ب فلم کا سیکو ئل بنا یا جائے اور سب اس سیکو ئل میں کا م کرنے کے لیے پو ری طر ح تیار ہیں ۔ اس سے قبل امیتا بھ بچن نے بھی کبھی خو شی کبھی غم کا سیکو ئل بنا ئے جا نے کی خو ا ہش ظا ہر کی تھی اورکر ن جو ہر کو اس کا مشور ہ بھی دیا تھا۔ فلم کی ریلیز کے گیا رہ سا ل بعد با لآ خر کرن جو ہر نے ان کے مشورے پر عمل کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ایک بار پھر شاہ رخ ،کا جو ل ,ہرتیک، کرینہ، امیتا بھ اور جیا بچن کی جو ڑیوں کا جا دوایک ساتھ فلم اسکرین پر نظر آ ئے گا ۔