تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:24

سات سالہ جولین پیوون کو سب سے کم عمر پیشہ ور ڈرمر ہونیکا اعزازحاصل

جنگ نیوز -
مشی گن…فن کسی عمر کا محتاج نہیں ہوتااس بات کا جیتا جاگتا نمونہ امریکی ریاست مشی گن میں موجود ہے جہاں کے ایک سات سالہ بچے کو دنیا کے سب سے کم عمر پیشہ ور ڈرمر ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ڈیٹریوٹ سے تعلق رکھنے والا سات سالہ جولین پیوون نے صرف ایک سال کی عمر میں ڈرم بجانا شروع کردیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ اس غیر معمولی فن میں مہارت حاصل کرتا گیا۔صرف 5سال10مہینے میں پیشہ ور ڈرمر بن جانے والے اس بچے کو 7سال کی عمر میں گنیز انتظامیہ نے دنیا کا سب سے کم عمر پیشہ ور ڈرمر تسلیم کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.