تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:35

نواز شریف سے ن لیگ جرمنی کے رہنما میاں لیاقت کی ملاقات

جنگ نیوز -
پیرس…رضا چوہدری…پاکستان مسلم لیگ (ن) جرمنی کے چیف آرگنائزر میاں لیاقت علی نے قائد ن لیگ میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پرمسلم لیگ کی مختلف شخصیات کے علاوہ آزادکشمیر کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے چوہدری محمد حسین بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران میاں نواز شریف نے چوہدری محمد حسین کوکامیابی پر مبارک باد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.