تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:20

سونے ،زمرد،لعل اورارغوانی یاقو ت سے بنا ریو بک کیوب

جنگ نیوز -
نیویارک…سرخ نیلے اور ہرے رنگوں سے سجے ریو بک کیو ب تو آ پ نے بہت دیکھے ہو ں گے لیکن کیا آ پ نے سو نے اور قیمتی جو اہر ات سے بنا ریو بک کیوب دیکھاہے ؟ اٹھار ہ قیرا ط سو نے سے تیار کردہ اس ریو بک کیو ب پر قیمتی زمرّد،لعل اورارغوانی یاقو ت جڑ ے ہو ئے ہیں جس کی بدولت اس کی ما لیت پندر ہ لاکھ ڈالر ہے ۔ اس ریو بک کیو ب کو دنیاکا مہنگا ترین کھلو نا ہو نے کااعز از بھی حا صل ہے تاہم یہ برائے فروخت نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.