تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:25

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان پہلا ہاکی میچ 2-2گول سے برابر

جنگ نیوز -
ایمسٹرڈیم...دورہ یورپ پر موجودپاکستان ہاکی ٹیم کاآج ہالینڈسے ہونے والامیچ دو دو گول سے برابررہا۔قومی ٹیم کیلئے سہیل عباس اور راشد نے گول بنائے ہالینڈ میں ٹریننگ کیمپ کے بعد ہونیوالے ہاکی میچ میں پاکستان اور ڈچ ٹیم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ نئے رولز کے مطابق ہونیوالا یہ میچ بائیس بائیس منٹ کے تین ہاف پر مشتمل تھا،جس میں مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا،پاکستان کی جانب سے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس اور راشد نے گول بنائے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.