تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:25

ورلڈ ٹیم اسنوکر چمپئن شپ: پاکستان نے مصر کو شکست دیدی

جنگ نیوز -
ہانگ کانگ...ہانگ کانگ میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چمپئن شپ میں پاکستان نے مصر کو تین دو سے شکست دیدی ۔آخری گروپ میچ میں پاکستان کے شاہد آفتاب کو پہلے سنگلز میں مصر کے وئیل طلعت نے شکست دی ، دوسرے فریم میں محمد سجاد نے یاسر الشربنی کو شکست دے کر مقابلہ برابر کردیا۔ ڈبلز میں پاکستانی جوڑی کو شکست ہوئی، جس کے بعد ریورس سنگلز میں محمد سجاد نے وئیل طلعت کو ہرایا اور پھر فیصلہ کن فریم میں شاہد آفتاب نے یاسرالشربنی کوشکست دے دی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.