تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:7

کراچی : ٹمبر مارکیٹ سے رات گئے دو افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

جنگ نیوز -
کراچی : ٹمبر مارکیٹ سے رات گئے دو افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

کراچی…کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کے قریب ٹمبر مارکیٹ سے رات گئے دو افراد کی بوری بند لاشیں ملیں۔پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریاز کے علاقے میں قائم ٹمبر مارکیٹ سے دو افراد کی بوری بند لاشیں ملیں،جنھیں اغواکرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔لیکن مقتولین کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،دونوں لاشو ں کو پولیس کاروائی کے لئے سول اسپتال پہنچایا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.