16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:37
ہسپانوی فنکار کی قدرتی پتوں پر کی گئی خوبصو رت نقش نگا ری
جنگ نیوز -
میڈریڈ…اسپین کے ایک فنکا رنے قدرتی پتو ں پر ایسی خو بصو رت کا ریگری کی ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتی ہے ۔ Lorenzo Duran نامی یہ فنکار تازہ پتّوں کو خشک کر کے ان پر مخصو ص اوزاروں کے ذریعے قدرتی منا ظر سے لے کر جیو میٹریکل انداز کے ڈیزا ئن انتہائی خوبصورتی سے بنانے میں بے پناہ مہارت رکھتا ہے ۔انتہا ئی باریکی اور نفا ست سے بنا ئی گئی ان تصاویر کو دیکھ کر ایسا با لکل محسو س نہیں ہو تاکہ یہ پتوں جیسی ناز ک چیز کو کا ٹ کر بنا ئی گئی ہیں ۔