تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:19

روینہ ٹنڈن ایک با ر پھر اداکار ی کے میدان میں قدم رکھنے کیلئے تیار

جنگ نیوز -
ممبئی… فلم’ بڈھاہو گا تیر ا باپ‘ کے آئٹم نمبر سے فلم نگر ی میں واپس آ نے والی ماضی کی کا میا ب اداکارہ روینہ ٹنڈن ایک بار پھر ادکاری کے جو ہر دکھاتی نظر آ ئیں گی ۔ روینہ ٹنڈن ان دنو ں بھا رت شہر گو ا میں فلم Alert کی شو ٹنگ میں مصر و ف ہیں جس میں وہ ایک بز نس لیڈ ی کا کردارادار کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں فلموں میں واپس آ نے کے لیے ان کے قریبی دو ست سنجے دت نے تیا ر کیاہے جو اس فلم میں ان کے مقا بل بھی نظر آ ئیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.