تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:19

امریکا: انسان ، جانوروں اورمنفرد کرداروں کے شکلوں میں تیار کردہ دلکش کیکس

جنگ نیوز -
جارجیا…امریکی ریاست جارجیا میں ایک ماہر شیف نے ایسے منفرد کیک تیار کیے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر یہ فیصلہ کر نا مشکل ہو جا تا ہے کہ انھیں کھائیں یا سجائیں ۔اس قسم کے منفرد کیک بنانے میں اپنی مثال آپ Karen Portaleo نا می شیف نے انسان ،جانوراور منفرد کر داروں کی شکل میں تیا ر کر دہ ان کیکس کو اس قدر مہارت سے تخلیق کیا ہے کہ انھیں دیکھ کر ایسا معلوم ہو تا ہے کہ جیسے کیک کے بجائے حقیقی چیز میز پر رکھی ہوئی ہو۔ Karenکا کہنا ہے کہ زیادہ تر ان کے گاہک عام روائتی ڈیزائن والے کیکس کے بجائے پالتو جا نوروں کی شکل میں تیار کیکس کوپسند کر تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.