تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:19

کراچی:لیاری میں قیام امن کیلئے کچھی رابطہ کمیٹی کاماری پور روڈ پردھرنا

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی…کچھی رابطہ کمیٹی کے ہزاروں کارکنوں نے جن میں خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے ماری پور روڈ پردھرنا دے کر روڈ کو بلاک کردیا، جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگیا، کمیٹی کے رہنماوٴں کے مطابق شام چار بجے وزیر اعلیٰ ہاوٴس پر دھرنا دیں گے، دھرنے کے شرکاء ریلی کی شکل میں وہاں پہنچیں گے، تاہم صوبائی وزیرداخلہ منظور وسان ،پیپلز پارٹی کراچی کے صدر نجمی عالم اور دیگر رہنماوٴں کے کچھی رابطہ کمیٹی سے اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ کمیٹی گزشتہ کئی دنوں سے لیاری میں امن کے قیام کیلئے احتجاج کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.