تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:46

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ، پیپلزیونٹی کے سابق صدر زخمی

جنگ نیوز -
کراچی...خورشید عباسی…کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے محترمہ بے نظیر بھٹو کے سکیورٹی گارڈ اور پی آئی اے سی بی آے پیپلز یونٹی کے سابق صدر عامر شاہ دو ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے کامران چورنگی پرعامر شاہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس سے وہ اور ان کے ساتھی زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.