تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:57

جاسوس نہیں، محب وطن پاکستانی ہوں، گلوکارہ عاصمہ لتا

جنگ نیوز -
پشاور...معروف پشتو گلوکارہ عاصمہ لتا نے ہندوستانی جاسوس ہونے کا الزام مسترد کردیا۔پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فنکارہ عاصمہ لتا نے کہا کہ مجھ پر بھارتی جاسوس ہونے کا جو الزام لگایا گیا ہے وہ بے بنیاد ہے۔ عاصمہ لتا نے کہا کہ وہ محب وطن ہیں اور الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.