تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:20

کراچی: ماڑی پور میں کچھی رابطہ کمیٹی کی ریلی پر فائرنگ، متعدد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی...کراچی کے علاقے ماڑی پور پر کچھی رابطہ کمیٹی کی ریلی پر فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق ماڑی پور روڈ پر کچھی رابطہ کمیٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا جوکہ تاحال جاری ہے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں سے 7کو عمران، محمد صدیق، فریدہ، خرم، عرفان، اختراور رفیق زخمی ہوگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.