تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:51

دوسرا ہاکی ٹیسٹ: ہالینڈ نے پاکستان کوہرا سیریز2-0 سے جیت لی

جنگ نیوز -
ایمسٹرڈم. . . . . . . . . .ہالینڈ نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔اس میچ میں ناکامی کے ساتھ قومی ہاکی ٹیم کا ایک ماہ پر مشتمل دورہ یورپ اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔ہالینڈ نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 2-1 سے شکست دی۔قومی ٹیم کی جانب سے واحد گول سہیل عباس نے کیا۔سیریز میں پاکستان کی کارکردگی متاثر کن نہ رہی اور ہالینڈ نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.